Korpus: urd_wikipedia_2014_100K

Weitere Korpora

2.6.9 Distribution of Digit 9 in Sentences

Number of sentences containing a fixed number of occurrences of the specified character


Gnuplot diagram

# of occurrences # of sentences Sample sentence
0 90327 02 اگست 1858ء کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔
1 6583 0 مارچ ایک غیر حقیقی تاریخ ہے۔ 0 مارچ 29، 30 اور 31 اگست کو پیدا ہونے والے لوگوں کی نصف سالگرہ کے لئے ایک اصطلاح کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
2 2240 1099ء میں پہلی صلیبی جنگ کے موقع پر یورپی صلیبیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کر کے 70 ہزار مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ 1187ء میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو عیسائیوں کے قبضے سے چھڑایا۔
3 566 12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے آئین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نواز شریف کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
4 175 13 اگست 1961ء سے 9 نومبر 1989ء تک مشرقی برلن اور مغربی برلن کے درمیان دیوار برلن قائم رہی۔
5 59 1954میں چین کا پہلا دستور بنا۔1982میں چینی دستور میں نئے اصول و ضوابط شامل کئے گئے 1999میں نیشنل پےپلز کانگریس نے چینی آئین میں ترمیم کرکے قانون کی حاکمیت کو آئین کا حصہ بنالیا2004میں انسانی حقوق کی ضمانت کو بھی آئین کا حصہ بنادیا گیا ۔
6 23 یہ 16 نومبر 1999ء کو صدارتی فرمان کے اجراء کے ذریعہ معرض وجود میں آیا، جو پرویز مشرف کے 12 اکتوبر 1999ء کی فوجی تاخت کے فوراً بعد ہؤا۔
7 14 1957ء تا 1959ء افغانستان اور 1960ء تا 1961ء عراق میں پاکستان کے سفیر رہے۔ 1965ء میں مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1971ء میں سرحد اسمبلی کے رکن بنے۔
8 8 آپ1961 سے 1966 تک اقتصادی تعاون اور ترقی کے وفاقی وزیر، 1969 سے 1974 تک وزیر خارجہ جرمنی اور نائب چانسلر، 7 مئی سے 16 مئی تک ولی برانڈٹ کے استعفٰی کے بعد قائم مقام جرمن چانسلر اور 1974 سے 1979 تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر بنے۔
9 4 اس جوڑے نے سات فلموں میں ساتھ کام کیا، ان میں ودیا ( 1948ء )، جیت ( 1949ء )، شیر (1949)، افسر ( 1950ء )، نیلی (1950)، دو ستارے ( 1951ء ) اور صنم (1951) شامل ہیں، یہ ساری فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔
13 1 عام طور پر ایشز سیریز 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوتی ہے لیکن 1938ء اور 1975ء میں 4 اور 1970ء، 1974ء، 1978ء، 1981ء، 1985ء، 1989ء، 1993ء اور 1997ء کی سیریز میں 6، 6 میچز کھیلے گئے۔
717 msec needed at 2024-08-17 14:09